اسلام علیکم
ہم پاکستانی پاسپورٹ اور پاکستانی شناختی کارڈ کی تجدید کی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ ہانگ کانگ ریزیڈنٹس پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ ، سیاسی پناہ پہ رہنے والے پاکستانی بھائی بھی ہماری خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کیجئے
94561736
یا پھر نیچے دیا گیا فارم پر کیجئے ہم آپ سے خود رابطہ کر لیں گے۔ شکریہ